Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
لطائف > راہگیر
بتی
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

لطائف

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

اگلا   پچھلا
 

بتی

 
   
 
ایک کار والے کو سفر کے دوران شک گزرا کہ اس کے انڈیکیٹر کام نہیں کر رہے۔ اس نے گاڑی روک کر قریب سے گزرتے ہوئے دیہاتی سے کہا
ذرا دیکھ کر بتاو انڈیکٹر کی بتی جلتی ہے یا نہیں؟“
دیہاتی کار کے پیچھے جا کھڑا ہوا۔
”جل رہی ہے؟“
”ہاں جل گئی۔ بند ہو گئی۔ جل گئی۔ بند ہو گئی۔ پھر جل گئی بند ہو گئی۔ “ دیہاتی نے چیخ کر جواب دیا۔
 
اگلا   پچھلا

Bookmark and Share
 
 
Close