Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
لطائف > گاہک
پانچ سال بعد
عقل
آلو
سینڈوچ
حرکت
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

لطائف

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

عقل

 
   
 
ایک ٹھیلے والا آواز لگاتے ہوئے جارہا تھا ”عقل لے لو عقل“۔
ایک آدمی نے اُسے روکتے ہوئے پوچھا ”کیا بیچ رہے ہو؟“
ٹھیلے والا بولا ”عقل....“
”اچھا بیس روپے کی دے دو“۔
ٹھیلے والے نے اُسے ایک پڑیا تھما دی۔
آدمی پڑیا کھول کر سفوف کو چکھتے ہوئے بولا ”یہ کیا! بیس روپے کی اتنی سی چینی؟“
ٹھیلے والا بولا ”دیکھا کھاتے ہی آگئی ناں عقل“۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close