Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
لطائف > دیگر
پانی
ماچس
عورت
گدھے
بتیسی
پیپرز
سریلی آواز
دو ہزار
رنگ
تقریر
اونچائی
وقت
ترازو
بچوں کی ماں
یادداشت
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

لطائف

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

اگلا   Back
 

بتیسی

 
   
 
پارک میں ایک بڑے میاں زمین پر کچھ تلاش کررہے تھے، اتنے میں ایک لڑکا آیا اور بولا، انکل آپ کیا ڈھونڈ رہے ہیں۔
بڑے میاں بولے۔ میری چاکلیٹ یہاں کہیں گر گئی ہے، وہ تلاش کررہا ہوں۔
لڑکے نے اپنی جیب سے ایک چاکلیٹ کا پیکٹ ازراہ ہمدردی ان کی طرف بڑھاتے ہوئے کہا۔ چھوڑیں یہ نئی چاکلیٹ کھائیں۔
بڑے میاں بولے، برخوردار، دراصل اس چاکلیٹ کے ساتھ میری بتیسی بھی چپکی ہوئی ہے۔
 
اگلا   Back

Bookmark and Share
 
 
Close