Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
لطائف > جانور
چڑیا گھر
شکاری
کینگرو
شک
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

لطائف

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

شکاری

 
   
 
ایک شکاری بہت بوڑھا ہوگیا ، یہاں تک کہ اس کی نظر بہت کمزور ہوگئی، لیکن شکار کا شوق جوں کا توں رہا، ایک دن وہ شکار کے لیے اپنے ایک دوست کو جنگل میں لے گیا، ایک گولی اس نے تاک کر چلائی پھر اپنے دوست سے پوچھا۔
میں نے جس جانور پر گولی چلائی ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
دوست بولا: اس جانور کو درخت کہتے ہیں۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close