Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
حدیث > عمومی
منافقت
پانچ نمازیں
جھوٹ بولنا
دعوت
رشتہ داری کا...
تحفے
شکریہ
نیکی
شب قدر
باب الریان
روزہ دار
بخیل شخص
کلمہ
توبہ
گمان
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

احادیث

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

چند اہم باتیں

 
   
 
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک دن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سواری پر تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اے لڑکے میں تجھے چند باتیں سکھاتا ہُوں:
1: اللہ کے دین کی حفاظت کر اللہ تیرا محافظ ہوگا۔ اللہ (کے دین کی) حفاظت کرتُو (اس کی رحمت) کو اپنے سامنے پائے گا۔ 2: جب مانگنا ہو تو اللہ سے مانگ۔ 3: جب مدد کی ضرورت ہو تو اللہ سے طلب کر۔ 5:یہ بات جان لے کہ مخلوق اگر تجھے نفع پہنچانے پر اتفاق بھی کرے تو وہ نفع نہیں پہنچاسکتی مگر اس قدر جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے اور اگر سب لوگ مل کر تجھے نقصان پہنچانا چاہیں تو نہں پہنچاسکتے مگر جو اللہ نے لکھ دیا ہے۔ (لکھنا بند ہوچکا ہے اور صحیفے خشک ہوچکے ہیں۔)
(الترمذی)
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close