Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
حدیث > عمومی
منافقت
پانچ نمازیں
جھوٹ بولنا
دعوت
رشتہ داری کا...
تحفے
شکریہ
نیکی
شب قدر
باب الریان
روزہ دار
بخیل شخص
کلمہ
توبہ
گمان
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

احادیث

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

باب الریان

 
   
 
خالد بن مخلد، سلیمان بن بلال، ابوحازم، سہل نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ جنت میں ایک دروازہ ہے جس کوباب الریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازے سے روزے دار ہی داخل ہوں گے کوئی دوسرا داخل نہ ہوگا، کہا جائے گا کہ روزہ دار کہاں ہیں؟ وہ لوگ کھڑے ہوں گے اس دروازہ سے ان کے سوا کوئی داخل نہ ہو سکے گا، جب وہ داخل ہو جائیں گے تو وہ دروازہ بند ہو جائے گا اور اس میں کوئی داخل نہ ہوگا
صحیح بخاری
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close