Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
حدیث > عمومی
منافقت
پانچ نمازیں
جھوٹ بولنا
دعوت
رشتہ داری کا...
تحفے
شکریہ
نیکی
شب قدر
باب الریان
روزہ دار
بخیل شخص
کلمہ
توبہ
گمان
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

احادیث

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

بھائی چارہ

 
   
 

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"مسلمان مسلمان کا بھائی ہے وہ اس پر ظلم نہیں کرتا، اسے دشمن کے سپرد نہیں کرتا اور جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری فرمائے گا۔ اور جو کوئی اپنے مسلمان بھائی کی کوئی مشکل آسان کرے گا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن کی مشکلات اس کے لیے آسان فرمائے گا۔ اور جس نے اپنے مسلمان بھائی کی ستر پوشی کی اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائیں گے۔"
(بخاری و مسلم)

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close