Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
حدیث > عمومی
منافقت
پانچ نمازیں
جھوٹ بولنا
دعوت
رشتہ داری کا...
تحفے
شکریہ
نیکی
شب قدر
باب الریان
روزہ دار
بخیل شخص
کلمہ
توبہ
گمان
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

احادیث

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

اہم نصیحت

 
   
 

حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ مجھے نصیحت کیجئے اور مختصر لفظوں میں فرمائیے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جب تو نماز میں کھڑا ہو تو الوداع کہنے والے کی طرح الوداعی نماز پڑھ اور ایسی بات منہ سے نہ نکال جس کے کرنے سے کل عزر پیش کرنا پڑے اور جو لوگوں کے ہاتھوں میں ہے اس سے قطعی مایوس ہوجا۔
(مشکوٰۃ)

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close