حضور اکرم صلی اللّہ علیہ وسلم کی پیاری باتیں ہمارے لیے ایک عملی نمونہ ہیں جن پر عمل کر کے ہم جنت حاصل کر سکتے ہیں
جھوٹا انسان
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ جو کچھ سنے اسے (بلاتحقیق) بیان کردے۔" (مُسلم)