Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
حدیث > عمومی
منافقت
پانچ نمازیں
جھوٹ بولنا
دعوت
رشتہ داری کا...
تحفے
شکریہ
نیکی
شب قدر
باب الریان
روزہ دار
بخیل شخص
کلمہ
توبہ
گمان
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

احادیث

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

دلوں کا زنگ

 
   
 

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنیہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"دلوں کو اس طرح زنگ لگ جاتا ہے جس طرح لوہے کو زنگ لگ جاتا ہے جب اس پر پانی پڑے۔" عرض کیا یا رسول اللہ! پھر دلوں کو کیسے مانجا جائے (صاف کیا جائے)
آپ نے فرمایا:
"کثرت سے موت کو یاد کیا جائے اور قرآن کی تلاقت کی جائے۔"
(البیہقی)

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close