Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
حدیث > عمومی
منافقت
پانچ نمازیں
جھوٹ بولنا
دعوت
رشتہ داری کا...
تحفے
شکریہ
نیکی
شب قدر
باب الریان
روزہ دار
بخیل شخص
کلمہ
توبہ
گمان
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

احادیث

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

اللہ کا وعدہ

 
   
 

حضرت عباد بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"اللہ تعالیٰ نے پانچ نمازیں فرض کی ہیں، جس نے اچھی طرح وضو کیا اور انہیں ان کے وقت پر ادا کیا، اچھی طرح رکوع کیا اور خشوع کے ساتھ انہیں ادا کیا تو اللہ تعالیٰ کا اس سے عہد ہے کہ وہ اسے بخش دے گا۔ لیکن اس نے یہ نہ کیا تو اللہ کا کوئی عہد نہیں۔ چاہے تو بخش دے، چاہے اسے عذاب دے۔"
(احمد، ابو دائود، مالک، نسائی)

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close