Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
حدیث > عمومی
منافقت
پانچ نمازیں
جھوٹ بولنا
دعوت
رشتہ داری کا...
تحفے
شکریہ
نیکی
شب قدر
باب الریان
روزہ دار
بخیل شخص
کلمہ
توبہ
گمان
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

احادیث

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

اللہ کی محبت

 
   
 

حضرت ابو العباس سہل بن ساعدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے کہ جس کے کرنے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ مجھ سے محبت کرے اور لوگ بھی مجھے پسند کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"دنیا سے بے پرواہ ہوجائو تو اللہ تعالیٰ تجھ سے محبت کرے گا اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہےاُسے بے پرواہ ہوجائو لوگ تجھ سے محبت کرنے لگیں گے۔"
(ابن ماجہ)

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close