Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
حدیث > عمومی
منافقت
پانچ نمازیں
جھوٹ بولنا
دعوت
رشتہ داری کا...
تحفے
شکریہ
نیکی
شب قدر
باب الریان
روزہ دار
بخیل شخص
کلمہ
توبہ
گمان
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

احادیث

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

نماز باجماعت

 
   
 

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ،بیان کرتے ہیں کہ ہم نے اپنے معاشرے میںدیکھا کہ نماز باجماعت میں شریک نہ ہونے والا یا تو منافق ہوتا تھا جس کا نفاق کھل گیا تھا، یا کوئی مریض اور بعض بھی ایسے تھے جو دو آدمیوں کے سہارے مسجد میں آتے تھے اور جماعت میں شامل ہوتے۔
انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں سُنن ہُدیٰ کی تعلیم دیتے تھے اور سُنن ہُدیٰ میں سے یہ بات بھی ہے کہ آدمی اپنے قریب کی مسجد میں باجماعت نماز ادا کرے۔
(مُسلم)

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close