Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
دریافت > مہم جوئی
وائکنگز کی...
گرین لینڈ
انٹارکٹیکا...
کوہ ایورسٹ کی...
نئی دنیا
قطب شمالی پر...
کرہ ارض کے...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

دریافتیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

اگلا   Back
 

گرین لینڈ

 
   
 
گرین لینڈ ایک بہت بڑا ملک ہے جو برف سے ڈھکا ہوا ہے۔ 982 میں ایک نارسمین جس کا نام ایرک دی ریڈ تھا، گرین لینڈ دریافت کرنے والا پہلا شخص بن گیا۔ اس نے اس برفانی علاقے کا
نام گرین لینڈ یعنی سبز  سرزمین رکھا تاکہ باہر کی دنیا کے لوگوں کو اس کی جانب متوجہ کرسکے۔ یہ ابتدائی زمانے کی دھوکا دہی کی ایک مثال ہے۔
 
اگلا   Back

Bookmark and Share
 
 
Close