Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
دریافت > مہم جوئی
وائکنگز کی...
گرین لینڈ
انٹارکٹیکا...
کوہ ایورسٹ کی...
نئی دنیا
قطب شمالی پر...
کرہ ارض کے...
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

دریافتیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

وائکنگز کی مہمات

 
   
 
وائکنگز نے آج سے ہزار سال قبل یعنی کرسٹوفر کولمبس سے چار سو سال قبل امریکا دریاف کرلیا تھا۔ وائکنگز اسکینڈے نیویا سے نکلنے والے قزاق تھے جو لوٹ مار کے لیے نکلے تھے۔ ان کا سراغ دو قدیم کتابوں سے ملتا ہے۔ ان میں تھوڑا بہت فرق ہے البتہ یہ طے ہے کہ جارن ہرلفسن نے 986ءمیں شمالی امریکا دریافت کرلیا تھا۔ 1965 میں ایک نقشہ بنایا گیا جس میں وائکنگز نے اپنا سفر آئس لیند اور گرین لینڈ سے ہوتے ہوئے کیا۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close