Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
دریافت > سائنس
ریڈیم
دوربین
کونین
اسٹین لیس...
چیچک کا تریاق
دوران خون کا...
پنسلین
ایکسرے
ایتھر
خوردبین
سورج کے گرد...
قطب نما
بارود
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

دریافتیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

ریڈیم

 
   
 
پیروس میں پی ایر کیوری(1859-1906) اور اس کی بیوی مادام ماری کیوری کی ترجبہ گاہ سازو سامان کے اعتبار سے بہت معمولی حیثیت رکھتی تھی، تاہم اس میں تجربے کرتے کرتے انہوں نے 1898ء میں ریڈیم دریافت کیا۔
دونوں میاں بیوی یورینیم کی تابکاری کے متعلق تحقیقات میں لگے ہوئے تھے۔ انہیں اچانک محسوس ہوا کہ ان کے برق نما میں روشنی کی ایسی لہریںج پیدا ہورہی ہیں جن کا کوئی سبب معلوم نہیں ہوتا۔ خوب غور اور چھان بین کے بعد ان پر آشکار ہوا کہ خام یورینیم کی تابکاری یورینم کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہے۔ وہ تحلیل و تجزیے میں لگے رہے اور آہستہ آہستہ تابکار اجزا کو الگ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ آخر انہیں دو نئے عنصر نہایت قلیل مقدار میں مل گئے۔ ایک کا نام انہوں نے ریڈیم رکھا اور دوسرے کو بیریم۔ ان دونوں کی تابکاری بہت اعلیٰ پیمانے پر پہنچی ہوئی تھی۔ 1901ء میں مادام کیوری نے محنت و مشقت سے خالص ریڈیم کو الگ کرلیا۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close