Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کیا آپ جانتے ہیں ؟ > جانوروں کی معلومات
خرگوش
دنیا کا ذہین...
دنیا کا سب سے...
دنیا کے سب سے...
سب سے بڑا چوہا
سب سے لمبا...
چیونٹی کی...
کتا
تیز ترین...
کتوں کے دانت
کتوں کی نگاہ
گوریلا
چیونٹیاں
مچھروں کے...
چمگادڑ
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کیا آپ جانتے ہیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

چیونٹی کی طاقت

 
   
 
سائنس کے موضوع پر تصاویر کی ایک نمائش میں ایک چیونٹی کی تصویر کو انعام ملا ہے جس میں وہ اپنے وزن سے سو گنا زیادہ وزن اٹھا رہی ہے۔
تصویر میں ایک ایشیائی قسم کی چیونٹی کو دکھایا گیا ہے جو شیشے جیسی جگہ سے الٹی لٹک رہی ہے اور اس کے منہ میں پانچ سو ملی گرام وزن ہے۔
تصویر کیمبرج یونیورسٹی کے ماہر حیوانات ڈاکٹر تھامس اینڈلین نے اتاری ہے جو کیڑوں کے پیروں کی چپکنے کی صلاحیت پر تحقیق کر رہے تھے۔
ڈاکٹر اینڈلین کو اس تصویر پر سات سو پاؤنڈ انعام ملا۔
تحقیق میں دکھایا گیا ہے کہ چیونٹیاں کس طرح مختلف وزن اٹھانے کے لیے اپنے پیروں کے نیچے نرم حصے کی شکل اور حجم بدلتی ہیں۔
ڈاکٹر اینڈلین نے کہا کہ ان کی تحقیق سے سائنسدانوں کو بہتر گوند بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیونٹیوں کے پیروں کے نیچے بنے پیڈ خودبخود صاف ہو جاتے ہیں اور کسی بھی قسم کی سطح سے چپک سکتے ہیں۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close