Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کیا آپ جانتے ہیں ؟ > جانوروں کی معلومات
خرگوش
دنیا کا ذہین...
دنیا کا سب سے...
دنیا کے سب سے...
سب سے بڑا چوہا
سب سے لمبا...
چیونٹی کی...
کتا
تیز ترین...
کتوں کے دانت
کتوں کی نگاہ
گوریلا
چیونٹیاں
مچھروں کے...
چمگادڑ
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کیا آپ جانتے ہیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

دنیا کا ذہین ترین کتا

 
   
 
آسٹریلیا میں ایک شخص کے پاس ایسا پالتو کتا موجود ہے، جسے دنیا کا ذہین ترین کتا کہا جارہا ہے، رپورٹ کے مطابق بیسٹی نامی اس کتے کو دنیا کا ذہین ترین کتا اس لیے کہا جارہا ہے کہ اس کو تقریباً تین سو بیس الفاظ یاد ہیں، جب کہ عام طور پر کتے کم و بیش پندرہ الفاظ یاد رکھ سکتے ہیں، اس کتے میں یہ قدرتی صلاحیت بھی موجود ہے کہ وہ صرف ایک بار دیکھی ہوئی تصویر یا انسان کو باآسانی ذہن نشین کرلیتا ہے اور طویل عرصے بعد دیکھ کر پہچاننے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close