Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کیا آپ جانتے ہیں ؟ > دلچسپ وعجیب
جسے اللہ رکھے
طوفانی سیر
نہ ختم ہونے...
صدی
دنیا کا سب سے...
ناول نگار کا...
گرگٹ کے کان
اورنگ زیب...
برف سے بچت
برف کی قبر
آسمان سے گرا
جنگی آدمی
آٹھواں عجوبہ
تیرہ سالہ...
تین دل والا
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کیا آپ جانتے ہیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

آٹھواں عجوبہ

 
   
 
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک ٹاﺅن ہال میں عجیب و غریب گھڑیال نصب ہے، قیاس ہے کہ آئندہ تین سو سال تک صرف 4 یا 10 سیکنڈ آگے جائے گا، اس گھڑیال کا وزن 4 ٹن ہے اور اس کے ایک لاکھ دس ہزار پرزے ہیں۔ یہ ایک ولندیزی گھڑی ساز جینز لوئس کی عمر بھر کی محنت کا پھل ہے۔ اس کا سب سے شاندار حصہ وہ ہے جو ہر سال 31دسمبر کے بارہ بجے پانچ منٹ کے لیے کام کرتا ہے اس کے نتائج پانچ مختلف ڈائلوں اور مستطیل نما کیلنڈر پر ظاہر ہوتے ہیں۔ یہ ڈائل اور کلینڈر سال اور مہینے کے نام ظاہر کرتے ہیں۔ دنیا کے ہر حصے کا مقامی وقت اس گھڑیال کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے۔ ولندیزی گھڑی ساز اس کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ کہتے ہیں۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close