Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کیا آپ جانتے ہیں ؟ > دلچسپ وعجیب
جسے اللہ رکھے
طوفانی سیر
نہ ختم ہونے...
صدی
دنیا کا سب سے...
ناول نگار کا...
گرگٹ کے کان
اورنگ زیب...
برف سے بچت
برف کی قبر
آسمان سے گرا
جنگی آدمی
آٹھواں عجوبہ
تیرہ سالہ...
تین دل والا
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کیا آپ جانتے ہیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

تیرہ سالہ لڑکے نے ایورسٹ سر کرلیا

 
   
 
تیرہ سالہ امریکی لڑکے جورڈن رومیرو کے گھر والوں نے بتایا ہے کہ رومیرو نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ سر کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتنی کم عمری میں یہ کارنامہ کسی نے پہلے انجام نہیں دیا۔
رومیرو کی والدہ نے کیلیفورنیا سے بتایا کہ رومیرو نے انہیں دنیا کی بلند ترین چوٹی سے فون کیا ہے۔ ’ماں میں آپ کو دنیا کے سب سے اونچے مقام سے فون کر رہا ہوں‘۔
ان کی والدہ نے کہا کہ رومیرو اپنے والد اور تین نیپالی گائیڈوں کے ساتھ ہے۔ اس سے پہلے سب سے کم عمری میں ایورسٹ سر کرنے کا اعزاز ایک سولہ سالہ نیپالی لڑکے کے پاس تھا۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close