Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کیا آپ جانتے ہیں ؟ > دلچسپ وعجیب
جسے اللہ رکھے
طوفانی سیر
نہ ختم ہونے...
صدی
دنیا کا سب سے...
ناول نگار کا...
گرگٹ کے کان
اورنگ زیب...
برف سے بچت
برف کی قبر
آسمان سے گرا
جنگی آدمی
آٹھواں عجوبہ
تیرہ سالہ...
تین دل والا
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کیا آپ جانتے ہیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

طوطے کو جیل

 
   
 
ارجنٹینا کے دو پڑوسی پیپو نامی طوطے کے مالک ہونے کے دعوے دار تھے۔ جارج مچادو اور آرویکا کا کیس جب عدالت میں پیش ہوا تو جج نے طوطے کو اس وقت تک جیل میں رکھنے کا حکم دیا جب تک وہ اپنے اصلی مالک کا نام بتادے۔ پانچ روز بعد طوطے نے جارج کا نام لیا اور سارن لورینز کی مقامی فٹ بال ٹیم کا نغمہ بھی گا کر سنایا۔ پیپو کے مالک جارج مچادو نے بتایا کہ اسے یقین تھا کہ اس کا طوطا اس کی لاج رکھ لے گا۔ وہ میرا حقیقی دوست ہے اور میری ٹیم کی بھی حمایت کرتا ہے۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close