Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کیا آپ جانتے ہیں ؟ > دلچسپ وعجیب
جسے اللہ رکھے
طوفانی سیر
نہ ختم ہونے...
صدی
دنیا کا سب سے...
ناول نگار کا...
گرگٹ کے کان
اورنگ زیب...
برف سے بچت
برف کی قبر
آسمان سے گرا
جنگی آدمی
آٹھواں عجوبہ
تیرہ سالہ...
تین دل والا
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کیا آپ جانتے ہیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

اورنگ زیب عالمگیر

 
   
 
اسلام کی تاریخ کو اٹھا کر دیکھئے‘ آپ کو کئی ایسے خدا ترس، نیک اور پارسا بادشاہ ملیں گے جنہوں نے خود کو حاکم نہیںسمجھا بلکہ سب سے بڑے حاکم خدائے بزرگ و برتر، اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق زندگی گزاری۔ مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر بھی انہی نیک حکمرانوں میں سے تھا، اصلی نام محی الدین تھا۔ مغل بادشاہ میں سب سے پہلا بادشاہ ہے جسے قرآن مجید حفظ تھا، فارسی مضمون نویسی، گھڑ سواری، تیر اندازی اور فنون سپہ گری میں کمال درجے کا ماہر تھا۔
اس کی ایک خصوصیت یہ بھی تھی کہ مملکت کے خزانوں پر اختیار کے باوجود ایک پیسہ بھی اپنے مصرف میں نہ لاتا، اپنی گزر اوقات کلام مجید لکھ کر اور ٹوپیاں بُن کر کیا کرتا تھا، اورنگزیب نے نظام سلطنت کو مستحکم کیا اور رفاحی و فلاحی اور علمی کام کرائے۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close