Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کیا آپ جانتے ہیں ؟ > دیگر
واحد سنہری...
قرآن مجید
مشکل زبان
سب سے بڑا...
بلند ترین...
ستر لاکھ وہیل...
روشن ترین...
نسیم اور سارہ...
فیفا کا قانون
مغل بادشاہ
صحابی کا نام
جہانگیر کی...
قومی ترانہ
نبی مہربان...
صفر پر آئوٹ
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کیا آپ جانتے ہیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

نسیم اور سارہ کھیلوں کی سفیر مقرر

 
   
 
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ساؤتھ ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والی خواتین کھلاڑیوں نسیم حمید اور سارہ ناصر کو کھیلوں کی سفیر کا درجہ دے دیا ہے۔
اس کے علاوہ صدر نے ان دونوں کے لیے دس دس لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کیا ہے۔
ایوان صدر میں ایک خصوصی تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے دونوں نوجوان کھلاڑیوں کی کاکردگی کو سراہا اور انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اس شاندار کارکردگی سے ملک کا وقار بلند ہوا ہے۔
اس موقع پر صدر زرداری نے نسیم حمید اور سارہ ناصر کو پاکستان کی کھیلوں کی سفیر مقرر کرنے کا اعلان بھی کیا۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close