Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کیا آپ جانتے ہیں ؟ > دیگر
واحد سنہری...
قرآن مجید
مشکل زبان
سب سے بڑا...
بلند ترین...
ستر لاکھ وہیل...
روشن ترین...
نسیم اور سارہ...
فیفا کا قانون
مغل بادشاہ
صحابی کا نام
جہانگیر کی...
قومی ترانہ
نبی مہربان...
صفر پر آئوٹ
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کیا آپ جانتے ہیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

فیفا کا قانون

 
   
 
ورلڈ کپ میں اس طرح کی چال بازی کرنے والے کھلاڑی کو پیلا کارڈ دکھایا جائیگا۔تاہم پینالٹی لگانے والے کھلاڑی کو اب بھی اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ شوٹ کرتے وقت درمیان میں اچانک رک جائے اور پھر دوڑ کر شاٹ لگائے۔فٹبال کے تعلق سے عالمی ادارے فیفا کا کہنا ہے کہ اس طرح کی چال بازی در اصل کھیل کی روح کے منافی ہے اس لیے اس پر پابندی لگادی گئی ہے۔اس کے تحت کئی بار کھلاڑی پہلے بال کو ایک جانب کک کرنے کا بہانہ کرتا ہے اور جیسے ہی کیپر اس طرف بال کو روکنے کی کوشش کرتا ہے کھلاڑی دوسری جانب بال کو کک کرکے گول میں ڈال دیتا ہے۔پینالٹی لینے والے کھلاڑی عام طور پر شوٹ کرنے سے پہلے بال کے پاس جھکتے یا اس طرح پینترا بدلتے ہیں کہ گول کیپر فریب کھا جاتا ہے۔فیفایعنی فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسو سی ایشن نے پینالٹی کک کے لیے اصول میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے اور پینالٹی لینے والے کھلاڑی کو کک کرنے سے قبل گول کیپر کو حکمت عملی کے تحت جھانسا دینے والی حرکت سے منع کر دیا گيا ہے۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close