Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کیا آپ جانتے ہیں ؟ > سائنس
موبائل فون...
کلائی گھڑی
فالکو
جنگی جہاز
انٹارکٹیکا
ایک جسم کی...
خون کے گروپ
دو سیارے
سمندروں کی...
صفر کا ہندسہ
انسانی دماغ
انسانی خون
کروٹ
خاص روشنی
سب سے تیز مرچ
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کیا آپ جانتے ہیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

کلائی گھڑی

 
   
 
کلائی گھڑی کا استعمال کب شروع ہوا؟ صحیح تاریخ کا آج تک تعین نہیں ہوسکا۔ تاہم 20 ویں صدی کے آغاز میں زنانہ چھوٹی بڑی جیبی گھڑیاں خاص طور پر تیار کیے گئے چمڑے یا سونے کے بازو بند میں استعمال ہونا شروع ہوئیں جو بہت جلد خاص و عام میں مقبول ہوگئیں، پہلی جنگ عظیم کے بعد ان کی افادیت اس لیے بھی زیادہ سامنے آئی کہ اس طرح وقت باآسانی دیکھا جاسکتا تھا حالاں کہ اس سے قبل وقت دیکھنے کے لیے جیکٹ یا کوٹ کی جیب میں سے گھڑی نکالنا پڑتی تھی، سب سے پہلی چابی والی کلائی گھری ایک انگریز جان ہاورڈ نے ایجاد کی تھی جسے 1924 میں رجسٹرڈ کروایا گیا۔ آج گھڑی سازی کی سب سے بڑی صنعت یورپ کے خوبصورت ملک سوئٹزر لینڈ کی وادی ”آر“ میں جوارکی پہاڑیوں میں عمل پذیر ہے۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close