Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
کیا آپ جانتے ہیں ؟ > واقعات
دنیا کی سب سے...
مسٹر جیک ایڈم
مزار قائد...
قدیم عجائبات
کیلنڈر کا...
قائد اعظم کی...
چھڑی سے پٹائی
میٹل
اولمپک کھیل
پاناما کنال
بمبار طیارہ
آسکر ایوارڈ
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

کیا آپ جانتے ہیں

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

اگلا   Back
 

مسٹر جیک ایڈم

 
   
 
برطانیہ میں ایک اسکول کے بچے کا دوست بن جانے والے کوے کو پولیس اور وائلڈ لائف انتظامیہ کی جانب سے انسان قرار دے کر گھر کا فیملی ممبر بنادیا گیا، برطانوی شہر سنڈر لینڈ کے ایک ہائی اسکول میں ایک کوے نے بچوں، بچوں کے والدین اور اساتذہ کو آئے دن تنگ کرنا شروع کیا کہ نہ صرف بچوں کے والدین بلکہ اساتذہ نے بھی بچوں کی حفاظت کے لیے غیر معمولی اقدامات اٹھانے شروع کردیے تاہم اسی اسکول میں ایک دس سالہ بچہ ایسا بھی تھا جس سے اس جیک نامی کوے سے دوستی ہوگئی اور وہ بلاناغہ اسکول کے اوقات کار میں اس کے کندھے پر آکر بیٹھنے لگا، اس کوے کو بچے اس قدر انسیت ہوگئی کہ ناصرف اب وہ اس کے ساتھ گھر پر رہتا ہے بلکہ اسکول اور کلاس تک میں اس کے کندھے یا ہاتھ پر بیٹھا نظر آتاہے، جیک نامی اس کوے کو انسانی عادات کی نقالی کرنے اور بچے سے بے حد انسیت کے بعد اب اس خاندان کا سر نیم کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ہے جس کے بعد اب اس کوے کا مکمل نام مسٹر جیک ایڈم ہوگیا ہے۔
 
اگلا   Back

Bookmark and Share
 
 
Close