Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
ممالک > General
اٹلی
عمان
ایتھوپیا
امریکا
پاکستان
کوالالمپور
ایران
آسٹریلیا
فلسطین
ترکی
الجزائر
سینیگال
سری لنکا
ملائیشیا
بھارت
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

ممالک

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

کوالالمپور

 
   
 
اگر آپ کو دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے خوبصورت عمارت دیکھنے کا شوق ہو تو ملائیشیا کے دارالحکومت اور سب سے بڑے شہر کوالالمپور جاسکتے ہیں۔ جی ہاں! کوالالمپور ہی وہ شہر ہے جہاں دنیا کی بلند ترین عمارت پیٹرونس ٹاور موجود ہے، ویسے تو یہ شہر اپنی خوبصورتی اور شاداب مقامات میں جواب نہیں رکھتا مگر پھر بھی یہاں کی سیاحت کرنے والے اس کی ثقافت، عوام کا طرز عمل، شاپنگ پلازہ اور پیٹرونس ٹاور کو دیکھ کر محظوظ ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے۔ یہاں کی قومی مسجد شہر کی خوبصورتی کا اہم جز ہے جبکہ یہاں کے قومی عجائب گھر میں دنیا بھر سے لائے گئے نادر نمونے محفوظ کیے گئے ہیں۔ یہیں داتران مردیکا نامی تاریخی چوک ہے جہاں ملائیشیا کی عوام نے انیس سو ستاون میں برطانیہ سے آزادی ملنے پر ملائیشیا کا پرچم لہرایا تھا۔ اگرچہ یہ ملائیشیا کا دارالحکومت ہے مگر یہاں ملائی، چینی، ہندوستانی اور یورپ سے تعلق ر کھنے والے باشندے کثرت سے پائے جاتے ہیں جبکہ یہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ کوالالمپور ملائیشیا کا نہ صرف خوبصورت شہر ہے بلکہ یہ ملائیشیا کا سب سے بڑا مالیاتی مرکز بھی ہے یہاں دنیا بھر کے بینکوں نے اپنی شاخیں کھول رکھی ہیں، یہاں کا موسم معتدل رہتا ہے، دن گرم جبکہ راتیں قدرے ٹھنڈی ہوتی ہیں۔ اوسطاً درجہ حرارت بائیس سے بتیس درجہ سینٹی گریڈ رہتا ہے۔
 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close