Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
آیات > مکی سورتیں
سورۃ البقرہ...
سورہ تین
سورہ فلق
سورہ علق
سورہ قدر
سورہ عادیات
سورہ قارعہ
سورہ تکاثر
سورہ عصر
سورہ ہمزہ
سورہ فیل
سورہ قریش
سورہ ماعون
سورہ کوثر
سورہ کافرون
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

آیات قرآنی

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

سورہ ماعون

 
   
 
اللہ کےنام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے۔
تم نے دیکھا اس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے؟ وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے، اور مسکین کا کھانا دینے پر نہیں اکساتا۔ پھر تباہی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیے جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں۔ جو ریا کاری کرتے ہیں، اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو) دینے سے گریز کرتے ہیں۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close