Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
آیات > مکی سورتیں
سورۃ البقرہ...
سورہ تین
سورہ فلق
سورہ علق
سورہ قدر
سورہ عادیات
سورہ قارعہ
سورہ تکاثر
سورہ عصر
سورہ ہمزہ
سورہ فیل
سورہ قریش
سورہ ماعون
سورہ کوثر
سورہ کافرون
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

آیات قرآنی

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

سورہ عادیات

 
   
 
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے۔
قسم ہے اُن (گھوڑوں) کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں، پھر (اپنی ٹاپوں سے) چنگاریاں جھاڑتے ہیں، پھر صبح سویرے چھاپہ مارتے ہیں، پھر اس موقع پر گردو غبار اڑاتے ہیں، پھر اسی حالت میں کسی مجمع کے اندر جاگھستے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے، اور وہ خود اس پر گواہ ہے، اور وہ مال و دولت کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے۔ تو کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا جب قبروں میں جو کچھ (مدفون) ہے اسے نکال لیا جائے گا، اور سینوں میں جو کچھ (مخفی) ہے اسے برآمد کرکے اس کی جانچ پڑتال کی جائے گی؟ یقینا ان کا رب اس روز ان سے خوب باخبر ہوگا۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close