Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

صفحہ اول
لائبریری
آیات > مکی سورتیں
سورۃ البقرہ...
سورہ تین
سورہ فلق
سورہ علق
سورہ قدر
سورہ عادیات
سورہ قارعہ
سورہ تکاثر
سورہ عصر
سورہ ہمزہ
سورہ فیل
سورہ قریش
سورہ ماعون
سورہ کوثر
سورہ کافرون
دعا
سرگرمیاں
انکل شائن
رسالہ
کیا آپ جانتے ہیں ؟
گیمز
تازہ ترین خبریں
 

آیات قرآنی

 
   

 

 

 
Bookmark and Share

Next   Back
 

سورہ ہمزہ

 
   
 
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے۔
تباہی ہے ہر اس شخص کے لیے  جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے، جس نے مال جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھا۔ وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال ہمیشہ اس کے پاس رہے گا۔ ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کردینے والی جگہ پھینک دیا جائے گا اور تم جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کردینے والی جگہ؟ اللہ کی آگ، خوب بھڑکائی ہوئی، جو دلوں تک پہنچے گی، وہ ان پر ڈھانک کر بند کردی جائے گی (اس حالت میں کہ وہ) اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے)۔

 
Next   Back

Bookmark and Share
 
 
Close