کسی بھی کام میں مہارت مکمل یکسوئی سے حاصل ہوتی ہے، ایسا ہی کچھ ان کھیلوں میں بھی ہے
یہ ذ ہنی آزمائش کے کھیل ہیں جنھیں کھیلنا ذ ہین ذ ہنوں کا کام ہے
ریاضی سے متعلق یہ دلچسپ کھیل کھیلیں اور اپنا حساب کتاب بہتر بنائیں
یہاں کھیلنے کے لیے موجود ہیں کچھ نئے طرح کے کھیل جنھیں کھیلے بغیر آپ نہ رہ سکیں گے
بے شمار قسم کے گیمز نیٹ کی دنیا میں آ چکے ہیں لیکن یہاں آپ کے لیے ایسے گیمز موجود ہیں جنہیں آپ نہ صرف دلچسپی سے کھیل سکتے ہیں بلکہ اپنی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ بھی کر سکتے ہیں، اور ہاں یہ خیال رہے کہ کھیل کوئی بھی ہو وقت کا صحیح استعمال بہت ضروری ہے