Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

وی شائن ڈسکشن فورم

کولا مشروبات بچوں کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔

کولا مشروبات بچوں کے لیے خاص طور سے نقصان دہ ہیں۔ آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

 
ایڈمنسٹریٹر کا تجویز کردہ
دیکھے گئے 744
بھیجی گئی تمام پوسٹ: 5
تاریخِ تخلیق: Jan 26th 2010
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share
بائی ڈیفالٹ تصویر
کولا مشروبات میں فاسفورس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے لہذا جب اس کے استعمال سے ہمارے خون میں فاسفورس کی مقدار بڑھتی ہے تو اس کو بیلنس کرنے کے لئے ہماری ہڈیوں میں موجود کلیشیم خود بخود خون میں شامل ہونا شروع ہوجاتا ہے نتیجے میں ہماری ہڈیاں کمزور پڑ جاتی ہیں لہذا بچوں کو تو اس سے دور ہی رہنا چاہیے۔ angabeen fatimah
Iran
Nov 14th 2011
       
بچوں کےلیے بہت نقصان دہ ہیں. ہڈیوں کےلیے زہر کا کام کرتی ہے. انکے استمعال کے خلاف ایک بھرپور مہم اس پلیٹ فارم سے ہونی چاہیے. Annaya Shahbaz
Pakistan
Apr 12th 2011
       
جی ہاں کولا مشروبات نشوو نما پاتے ہوئے بچوں کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے لہٰذا اس سے اجتناب کیا جائے تو صحت کے لیے بہتر ہے. Sarah Farooq
United Kingdom
Nov 5th 2010
       
کولا مشروبات اگر زیادہ پی جائے تو نقصان دہ ثابت ہوگا اور اگر کبھی کبھی شوقیہ پی جائے تو کوئی زیادہ نقصان دہ نہیں. Owais paracha
Pakistan
Nov 5th 2010
       
کولا مشروبات بچوں کے لیے زیادہ نقصان دہ ہے کیوں کہ یہ بچوں کی نشوونما پاتی ہوئی ہڈیوں کو نقصان پہنچاتی ہیں. Fahad Ahmed
Pakistan
Nov 5th 2010
       
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share

Close