Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

وی شائن ڈسکشن فورم

دیہی زندگی

دیہی زندگی شہری زندگی سے بہتر ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟

 
Fariha khan
 
تجویز کردہ
Fariha khan
دیکھے گئے 907
بھیجی گئی تمام پوسٹ: 4
تاریخِ تخلیق: Jan 13th 2012
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share
مجھے نعمان صاحب کی بات سے اتفاق ہے لیکن شہری زندگی زیادہ مصروف اور آلودہ ہے aziz amin
Canada
Aug 17th 2012
       
گائوں کی زندگی زیادہ اچھی ہوتی ہے. وہاں آلودگی نہیں ہوتی. آب و ہوا صاف اور صحت افزا ہوتی ہے hassaan sajid
Pakistan
Jul 3rd 2012
       
جی نہیں میں فریحہ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا کیوں کہ شہری زندگی میں آپ کو جو سہولیات حاصل ہیں وہ دیہی علاقوں میں میسر نہیں ہیں، اس لیے شہری زندگی زیادہ آسان ہے دیہی زندگی کے مقابلے میں۔ Nouman Ali
Pakistan
Jan 27th 2012
       
جی ہاں دیہی زندگی شہری زندگی سے بہتر ہے، خاص کر صحت کے حوالے سے، کیوں کہ دیہی علاقوں کی آب و ہوا بہت اچھی اور صحت کے لیے بہت بہتر ہے۔ Fariha khan
Pakistan
Jan 25th 2012
       
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share

Close