Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

وی شائن ڈسکشن فورم

ریاضی ایک مشکل مضمون ہے

کیا آپ کے خیال میں ریاضی واقعی ایک مشکل مضمون ہے

 
ایڈمنسٹریٹر کا تجویز کردہ
دیکھے گئے 592
بھیجی گئی تمام پوسٹ: 9
تاریخِ تخلیق: May 16th 2011
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share
بائی ڈیفالٹ تصویر
میرے خیال میں ایسا ہرگز نہیں اسکو سمجھ کر پڑھنے سے یہ بہت آسان ہے اسکے علاوہ ٹیبلز یا پہاڑے یاد ہونے سے یہ اور اسان ہو جاتا ہے. سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس مضمون میں پورے نمبر حاصل ہو سکتے ہیں . Jawwad mateen
Pakistan
Aug 8th 2011
       
جی نہیں almas ayaz
Saudi Arabia
Aug 5th 2011
       
اسقدر مشکل نہیں صرف توجہ دینی ہوتی ہے HADI HUSSAIN
Pakistan
Jun 13th 2011
       
yousuf it is not Mathematics is language of all scince it is mathematics is mother of all scince muhammad aleem kazmi
Pakistan
May 26th 2011
       
کون کہنا ہے ریاضی مشکل ہے بلکہ اس مضمون میں تو آپ کو کچھ یاد بھی نہیں کرنا پڑتا، اس لیے دوستو میری آپ سے گزارش ہے کہ میتھس کو برا مت کہیں کیوں کہ ایک انگریزی مقولے کے مطابق Mathematics is the language of all sciences Yousuf Elahi
Pakistan
May 23rd 2011
       
میرے خیال میں اگر ہم میتھس سے دور بھاگنے کے بجائے اسے سمجھنے کی کوشش کریں تو یہ کوئی مشکل سبجیکٹ نہیں۔ Rabia Khalid
Pakistan
May 23rd 2011
       
مجھے ریاضی پسند نہیں لیکن مجبوری ہے، پڑھنا تو پڑے گا۔ Fariha khan
Pakistan
May 18th 2011
       
ریاضی واقعی ایک مشکل مضمون ہے لیکن دنیا میں ہر چیز مشکل ہے اگر سیکھنے کی کوشش نہ کی جائے۔ Nouman Ali
Pakistan
May 18th 2011
       
جی نہیں اگر اِسے سمجھا جائے تو یہ بہت آسان ہو جاتا ہے muhammad aleem kazmi
Pakistan
May 18th 2011
       
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share

Close