Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

وی شائن ڈسکشن فورم

آپ کے خیال میں۔۔۔

آپ کے خیال میں انسان نے ماحول کو سب سے بڑا کیا نقصان پہنچایا ہے؟

 
ایڈمنسٹریٹر کا تجویز کردہ
دیکھے گئے 505
بھیجی گئی تمام پوسٹ: 2
تاریخِ تخلیق: Apr 29th 2011
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share
میرے خیال میں انسان نے ماحول کو سب سے بڑا نقصان آلودگی سے پہنچایا ہے اور اس آلودگی میں کچھ چیزیں جو ماحول پر سب سے زیادہ اثر انداز ہوتی ہیں وہ یہ ہیں. کوڑا کرکٹ، گندگی، دھواں، سمندر میں جہازوں کا تیل گرانا، بڑی بڑی صنعتیں جہاں سے بڑا ہی خطرناک دھواں نکلتا ہے جو ماحول کے لیے بہت نقصان دہ ہے. Fariha khan
Pakistan
May 11th 2011
       
انسان نے اپنے ارد گرد کے ماحول کو آلودگی سے نقصان پہنچایا ہے PreeShy qazi
Pakistan
May 9th 2011
       
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share

Close