Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

وی شائن ڈسکشن فورم

........کیا ایک ثانوی درجے کے طالب علم کو

کیا ایک ثانوی درجے کے طالب علم کو موبائل فون رکھنے کی ضرورت ہے؟

 
ایڈمنسٹریٹر کا تجویز کردہ
دیکھے گئے 394
بھیجی گئی تمام پوسٹ: 5
تاریخِ تخلیق: Jan 28th 2011
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share
میں سمجھتی ہوں کہ ثانوی درجے کے طالب علم کے پاس موبائل نہیں ہونا چاہئے PreeShy qazi
Pakistan
May 9th 2011
       
نہیں ایک ثانوی درجے کے طالب علم کے پاس موبائل نہیں ہونا چاہیے muhammad aleem kazmi
Pakistan
Feb 7th 2011
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
میں سمجھتی ہوں کہ اگر موبائل فون ثانوی درجے کے طالب علم کے پاس ہوتو کوئی مسئلہ نہیں لیکن یہاں پر پھر والدین کی ذمے داریوں میں اضافے ہوتا ہے کہ وہ اس بات کا خیال رکھیں کہ کہیں بچہ موبائل کے چکر میں اپنا وقت ضائع تو نہیں کررہا ہے. fakhra khan
Pakistan
Jan 28th 2011
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
میرے مطابق ثانوی درجے کے طالب علموں کے پاس موبائل نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ اس عمر میں بچوں کا ذہن بہت کچا ہوتا ہے اور وہ اس موبائل کے چکر میں اپنا وقت برباد کرسکتے ہیں، لٰہذا اس موبائل فون سے بچوں کو دور ہی رکھنا چاہیے جب تک ان میں اچھے اور برے کی تمیز پیدا نہ ہوجائے. aisha khan
Pakistan
Jan 28th 2011
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
السلام و علیکم. میری رائے یہ ہے کہ ثانوی درجے کے طالب علم کے پاس موبائل نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ یہ عمر بچوں کے پڑھنے اور کھیل کود کی ہوتی ہے، اگر وہ ابھی سے موبائل فون کے چکر میں لگ جائیں‌ گے تو ان کی پڑھائی بڑی حد تک متاثر ہوگی. jamshed jimmi
Pakistan
Jan 28th 2011
       
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share

Close