Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

وی شائن ڈسکشن فورم

آپ مخلوط تعلیم کو کس طرح ۔۔۔۔۔۔۔

آپ مخلوط تعلیم کو کس طرح دیکھتے ہیں؟ اس کے کیا فائدے اور نقصانات ہیں؟

 
ایڈمنسٹریٹر کا تجویز کردہ
دیکھے گئے 1218
بھیجی گئی تمام پوسٹ: 8
تاریخِ تخلیق: Jan 26th 2010
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share
بائی ڈیفالٹ تصویر
میرے خیال میں اس میں برائی نہیں اگر تعلیم مخلوط ہو مگر ماحول بہتر ہو بچوں کی سرگرمیوں پر نگاہ کڑی ہو اور ٹھیک سے ان کے اطوار کا معائینہ کیا جائے مگر الگ ہو تو بہت بہتر ہے Muhammad TariqRaheel
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
میں مریم کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں کیوں کہ مخلوط تعلیم کے نقصان بہت زیادہ ہیں۔ wajahat khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
میری رائے میں مخلوط تعلیم بہت نقصان دہ ہے کیونکہ اسلامی معاشرہ ایک مخلوط معاشرہ نہیں اور مخلوط تعلیم اسلامی اقدار کے منافی ہے۔ یہ ہمارے طلبہ کی اخلاقی خرابی کا باعث بن سکتی ہے۔ آج سائنس نے بھی ثابت کردیا ہے کہ لڑکوں اور لڑکیوں کے سیکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے اس لیے انہیں الگ تعلیم دی جائے تو بہتر نتائج سامنے آتے ہیں۔ Maryam Binte Zafar
Saudi Arabia
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
میرے خیال میں اس کے فائدے کم او رنقصانات زیادہ ہے.اگرمحنت کریں تو ھم اس کو روک سکتے ہیں. Abdul Rahman
Pakistan
Nov 5th 2010
       
مخلوط تعلیم کا رجحان بڑھتا جارہا ہے جس کے نقصانات بھی ہیں اور کچھ فوائد بھی. Sarah Farooq
United Kingdom
Nov 5th 2010
       
زیادہ تر تعلیمی اداروں میں آج کل مخلوط تعلیم ہی دی جارہی ہے جس کے نقصانات زیادہ اور فائدے کم ہے. Owais paracha
Pakistan
Nov 5th 2010
       
اس کے فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی.لیکن مخلوط تعلیم کے نقصانات زیادہ ہیں. Fahad Ahmed
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
میرے خیال میں کتاب کی اھمیت اپنی جگہ برقرار ھے. کیونکہ جو مزہ کتاب پڑھنے میں ھے وہ کمپیوٹر کے ذریعے پڑھنے میں نہیں. salman ahmed
Pakistan
Nov 5th 2010
       
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share

Close