Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

وی شائن ڈسکشن فورم

تعلیمی منصوبہ بندی

ہم نئے سال کے آغاز سے اپنی تعلیمی منصوبہ بندی کو کیسے بہتر بناسکتے ہیں؟

 
ایڈمنسٹریٹر کا تجویز کردہ
دیکھے گئے 532
بھیجی گئی تمام پوسٹ: 4
تاریخِ تخلیق: Dec 13th 2010
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share
بائی ڈیفالٹ تصویر
السلام و علیکم....... تعلیمی منصوبہ بندی کے لیے سب سے پہلے تو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ ہمیں ہمارے ٹیچرز جو کچھ بھی پڑھائیں وہ ہمیں سمجھ کر یاد کرنا چاہیے. اس سے ہماری معلومات میں اضافہ بھی ہوتا ہے اور ہمیں پیپرز میں دشواری بھی نہیں‌ ہوتی. اور ہاں اپنی توجہ زیادہ سے زیادہ پڑھائی پر دینی ہوگی اسی طرح ہم اپنی تعلیمی منصوبہ بندی کو بہتر بناسکتے ہیں شکریہ aisha khan
Pakistan
Dec 13th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
السلام و علیکم...... ہمیں نئے سال کے آغاز سے تعلیمی منصوبہ بندی کے لیے سب سے پہلے یہ دیکھنا ہے کہ ہم کس مضمون میں کمزور ہے پر زیادہ توجہ دینی چاہیے لیکن باقی مضمون کو بھولنا نہیں ہے، اور ہمیں زیادہ سے زیادہ اپنی تعلیم پر توجہ دینی ہے اور بڑے ہو کر اپنے ملک کا نام روشن کرنا ہے. jamshed jimmi
Pakistan
Dec 13th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
میرے خیال میں ہمیں نئے سال کے آغاز سے ہی یہ ارادہ کرلینا چاہیے کہ ہمیں زیادہ سے زیادہ اپنی پڑھائی پر توجہ دینی ہے، اپنا ہوم ورک ہر وقت مکمل رکھنا ہے اور پیپرز سے پہلے 4،2 مہینے پہلے ہی اپنی تیاری مکمل رکھنی ہے، اس طرح ہم اپنی تعلیمی منصوبہ بہتر بناسکتے ہیں. eisar fatima
Pakistan
Dec 13th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
السلام و علیکم..........!!!!!!! میرا نظریہ یہ ہے کہ ہمیں اپنی تعلیمی منصوبہ بند کرنے سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ گزشتہ سال ہم سے اپنی پڑھائی میں کیا کیا غلطیاں ہوئی تھیں، اس طرح ہم اپنے نئے سال میں اپنی تعلیمی منصوبہ بندی بہتر بناسکتے ہیں. شکریہ sadeen khan
Pakistan
Dec 13th 2010
       
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share

Close