Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

وی شائن ڈسکشن فورم

آپ کے خیال میں آج کل دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟

 
ایڈمنسٹریٹر کا تجویز کردہ
دیکھے گئے 480
بھیجی گئی تمام پوسٹ: 5
تاریخِ تخلیق: Oct 28th 2010
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share
آبادی میں اضافہ Aliza Syed
Pakistan
Aug 27th 2012
       
آج کل دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ امر یکا ہے جو مسلما نو ں پر جھو ٹے ا لز ام لگا کے ا ن کو ختم کر ر ہا ہے asad ullah
Pakistan
Jun 29th 2011
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
السلام علیکم میرے خیال میں آج کل دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ مغربی ذرائع ابلاغ پر اندھا بھروسہ ہے۔ جس کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں کا امیج خراب ہوا اور انھیں انتہا پسند کے علاوہ کچھ نہیں سمجھا جاتا۔ Syed Muneeb Ur Rahman
Pakistan
Apr 13th 2011
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
میرے خیال میں دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے دیگر مسا ئل میں مذہب بیزاری ہے محمد ذکی الدین لیاقت
India
Jan 6th 2011
       
السلام علیکم ، آج کل دُنیا کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور غربت ہی ہے Islam Learner
Pakistan
Nov 10th 2010
       
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share

Close