Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

وی شائن ڈسکشن فورم

جنک فوڈ کے فوائد اس کے نقصانات سے زیادہ ہیں۔

 
ایڈمنسٹریٹر کا تجویز کردہ
دیکھے گئے 744
بھیجی گئی تمام پوسٹ: 7
تاریخِ تخلیق: Aug 10th 2010
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share
بائی ڈیفالٹ تصویر
جنک فوڈ کے نقصانات زیادہ ہیں کیوں کہ یہ ہمارے معدے پر بھاری پن سا کردیتے ہیں اور پورا دن سست سست سا گزرتا ہے، لہٰذا جنک فوڈ سے جہاں تک ہوسکے دور رہیں. Fahad Noman
Pakistan
Nov 4th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
السلام وعلیکم.........! جنک فوڈ کے نقصانات اتنے زیادہ نہیں ہیں، بشرطیکہ اچھی اور معیاری چیز کھائی جائے. fakhra khan
Pakistan
Nov 4th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
جنک فوڈ کے نقصانات بہت ہی زیادہ ہیں بہ نسبت فوائد کے.یہ فوڈز آپ کا کولیسٹرول بڑھاتے ہیں اور ٹھیک سے پیٹ بھی نہیں بھر پاتے. syeda perveen
Pakistan
Nov 4th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
پہلی بات تو یہ ہے کہ جنک فوڈ وقتی طور پر تو آپ کا پیٹ بھر دیتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے وہ آپ کا پیٹ بھرتے نہیں بلکہ آپ کی بھوک کو مار دیتے ہیں جن کا آپ کی صحت پر بہت برا اثر پڑتا ہے. لہٰذا جنک فوڈ کا استعمال جتنا کم کیا جائے اتنا ہی اچھا ہے. aisha khan
Pakistan
Nov 4th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
میرے نام جمشید ہے اور میری رائے یہ ہے کہ جنک فوڈ کا روزمرہ استعمال صحت کے لیے مفید نہیں، ہاں اگرکبھی کبھار جنک فوڈ استعمال میں آہی جائیں تو کوئی مضائقہ بھی نہیں. jamshed jimmi
Pakistan
Nov 4th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
السلام و علیکم......! میری رائے یہ ہے کہ جنک فوڈ کے نقصانات ہی نقصانات ہیں کیوں کہ یہ جسم میں کولیسٹرول کو بڑھاتے ہیں لہٰذا جنک سے جتنا اجتناب کیا جائے اچھا ہے. eisar fatima
Pakistan
Nov 4th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
اس کو یوں کہا جائے کہ جنک فوڈ کے نقصانات اس کےفوائد سے کئی گنا زیادہ ہیں تو بہتر رہے گا کیوں کہ جنک فوڈ کا روزمرہ استعمال ہماری صحت پر برے اثرات مرتب کرسکتا ہے. sadeen khan
Pakistan
Nov 4th 2010
       
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share

Close