Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

وی شائن ڈسکشن فورم

ٹی وی پر چلنے والے کارٹون

کیا ٹی وی پر چلنے والے کارٹون بچوں کی تربیت میں کوئی کردار ادا کر رہے ہیں؟

 
 
تجویز کردہ
Muhammad TariqRaheel
دیکھے گئے 906
بھیجی گئی تمام پوسٹ: 6
تاریخِ تخلیق: Jul 14th 2010
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share
بائی ڈیفالٹ تصویر
یہ بالکل غلط بات ہے کہ کارٹون بچوں کی تربیت میں کوئی کردار ادا کررہے ہیں بلکہ ان کارٹونز سے بچوں کے ذہن پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں. Fahad Noman
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
کچھ حد تک بچوں کی تربیت میں کردار ادا کررہے ہیں، رحم دلی اور دوسروں کی مدد کرنا وغیرہ وغیرہ ان کارٹونز میں دکھایا جاتا ہے جو کہ بچوں پر اچھا اثر ڈالتے ہیں. fakhra khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
آج کل ٹی وی پر کوئی سبق آموز کارٹون نہیں آتے جو بچوں کی تربیت میں کوئی اہم کردار ادا کریں، بچے صرف کارٹون تفریح کے لیے دیکھتے ہیں. jamshed jimmi
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
ٹی وی پر چلنے والے کارٹون صرف اور صرف بچوں کو تفریح فراہم کرتے ہیں نا کہ ان کی تربیت میں کوئی کردار ادا کریں. کارٹون صرف ایک تفریح مہیا کرنے کی چیز ہے اور کچھ نہیں. syeda perveen
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
ٹی وی پر آج کل کارٹون زیادہ تر تشدد پر مبنی ہوتے ہیں ان سے بچوں پر اچھا اثر نہیں پڑتا بالکل بچے منفی سوچنا شروع کردیتے ہیں، میں سعدین خان کی بات سے اتفاق کرتی ہوں کہ ان کارٹونز سے بچوں کی تربیت پر کوئی اچھا اثر نہیں پڑ رہا ہے. aisha khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
میرے خیال میں تو ایسا کچھ نہیں ہے کہ ٹی وی پر چلنے والے کارٹون بچوں کی تربیت پر کوئی اچھا اثر ڈال رہے ہیں. sadeen khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share

Close