Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

وی شائن ڈسکشن فورم

اردو کی اہمیت

ہمارے معاشرےمیں اردو ذبان کی اہمیت ختم ہو رہی ہے۔ آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

 
YA Allah  Khair
 
تجویز کردہ
YA Allah Khair
دیکھے گئے 1393
بھیجی گئی تمام پوسٹ: 8
تاریخِ تخلیق: Jul 8th 2010
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share
پاکستانی عوام انگریزی بولنے میں‌ فخر محسوس کرتی ہے Engr. FANI
Pakistan
May 14th 2013
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
یہ بات حقیقت ہے کہ ہمارے معاشرے میں اردو زبان کو ایک بوجھ تصور کیا جارہا ہے اور اردو زبان کی اہمیت کو نظر انداز کیا جارہا ہے جو ایک لمحہ فکریہ ہے، اگر اس پر ابھی سے توجہ نہ دی گئی تو مجھے ڈر ہے کہ کہیں اردو زبان اپنا وجود ہی نہ کھودے. Fahad Noman
Pakistan
Jul 15th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
یہ حقیقت ہے کہ اردو کی اہمیت آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہے جس کے لیے فوری موثر اقدامات ضروری ہے، اساتذہ کو چاہیے کہ وہ نوجوان نسل کے ذہنوں میں یہ بات بھی ڈالیں کہ اردو ہماری زبان ہے اور ہماری پہچان اور اہمیت اس سے بھی جڑی ہے. fakhra khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
اردو زبان کی اہمیت جتنی پہلے تھی اتنی ہی اب بھی ہے اس میں کوئی کمی نہیں آئی اور آگے بھی انشاء اللہ اس کی اہمیت میں روز بہ روز اضافہ ہوتا رہے گا. jamshed jimmi
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
بالکل صحیح بات ہے کہ ہمارے معاشرے سے اردو کی اہمیت کم سے کم ہوتی جارہی ہے جو کہ ہمارے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے. syeda perveen
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
اردو زبان کی اہمیت اپنی جگہ برقرار ہے اس کی اہمیت میں کوئی فرق نہیں پڑ رہا. aisha khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
میں محمد سعد افراہیم کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں سے اردو زبان کی اہمیت ختم ہوتی جارہی ہے کیوں کہ آج کل کے دور میں اردو کے بجائے دوسری زبانوں کو زیادہ اہمیت حاصل ہے اگر ہم نے اردو زبان کی طرف توجہ نہ دی تو کہیں اس کا وجود ہی ختم نہ ہوجائے. سوچیے sadeen khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
اگر ہم دوسری زبانوں سے زیادہ اردو کو اہمیت دیں تو اردو کی اہمیت واپس آسکتی ہے لیکن افسوس ہم آج کل صرف اردو کو ایک بوجھہ سمجھتے ہیں .جس طرح دو پودے لیئے جائیں اور ایک پودے کی دیکھہ بھال کی جائے اور دوسرے کی نہیں تو یقینا دوسرے پودے کا وجود باقی نہ رہے گا .اسی طرح اگر اردو کو اہمیت نہ دی گئی تو ممکن ہے کہ جلد اردو کا بھی وجود نہ رہے گا!یہ سوچنے کا مقام نہیں بلکہ عمل کرنے کا مقام ہے اردو زبان کو ہماری ضرورت ہے Mohammad Saad ifrahim Qadri
Pakistan
Nov 5th 2010
       
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share

Close