Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

وی شائن ڈسکشن فورم

انٹرنیٹ پر نوجوان چیٹنگ اور دیگر۔۔۔۔۔۔۔

انٹرنیٹ پر نوجوان چیٹنگ اور دیگر مشاغل میں وقت ضائع کرتے ہیں۔ اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟

 
ایڈمنسٹریٹر کا تجویز کردہ
دیکھے گئے 1112
بھیجی گئی تمام پوسٹ: 14
تاریخِ تخلیق: Jan 26th 2010
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share
میرے خیال سے مثبت چیٹ آسان طریقہ ہے علم حاصل کرنے کا aziz amin
Canada
Aug 17th 2012
       
السلام علیکم! میری رائے یہ ہے کہ انٹر نیٹ ایک مفید چیز ہے جس کو استعمال کرکے وقت ضائع نہیں بلکہ معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں بشرطیکہ اس کا صحیح استعمال کیا جائے. Islam Learner
Pakistan
Nov 10th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
مریم باجی نے بالکل صحیح بات کی ہے کہ اسلام ہمیں لغویات میں وقت ضائع کرنے سے منع کرتا ہے اور نوجوان اور بچے کسی بھی قوم کا بہترین سرمایہ ہوتے ہیں، ان فضولیات میں پڑ کر ہم اپنا آپ ہی برباد کررہے ہیں. Fahad Noman
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
چیٹنگ کرنا ایک فضول کام ہے اور اس میں وقت برباد کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں ملتا. fakhra khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
انٹر نیٹ ایک ایسی چیز ہے جس میں سوئی سے لے کر جہاز بنانے تک کے طریقے کار موجود ہے اور اس سے بہت کچھ سیکھنے کو مل سکتا ہے، اگر بات ہے چیٹنگ کی تو یہ ایک فضول لغویات ہے جس میں وقت کی بربادی کے سوا اور کچھ حاصل نہیں ہے. jamshed jimmi
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
بالکل صحیح بات ہے کہ آج کل کی نوجوان نسل انٹرنیٹ پر گھنٹوں بیٹھ کر اپنا وقت برباد کررہی ہے اور ویسے بھی اسلام ہمیں لغویات میں وقت ضائع کرنے سے منع کرتا ہے. syeda perveen
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
انٹرنیٹ پر چیٹنگ اور دیگر مشاغل میں وقت ضائع اس کو کہیں گے کہ ہر وقت بچے صرف انہیں کاموںمیں لگے رہیں، والدین کو چاہیے کہ بچوں کے ہر کام کا وقت باندھ دیں تواس سے بچوں کی پڑھائی کا حرج بھی نہیں ہوگا اور وہ انٹرنیٹ کے ذریعے یا دوسرے مشاغل کے ذریعے کچھ نہ کچھ سیکھتے رہیں گے لیکن والدین کو نگاہ لازمی رکھنی چاہیے. aisha khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
میں زیادہ کچھ نہیں لکھنا چاہتا بس مریم بنت ظفر کی بات سے پورا پورا اتفاق کرتا ہوں. sadeen khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
والدین کو چاہیئے کہ بچوں کو گیمز کے بجائے تعلیمی مقاصد کے لئے کمپیوٹر کو استعمال کریں ان سے ہوم ورک کھیل کے طور پر کاپی کے بجائے کمپیوٹر پر کروائیں تب ہی وہ ابھی سے اس جانب راغب ہوں گے چیٹنگ اتنا برا بھی نہیں پر والدین نگاہ رکھیں Muhammad TariqRaheel
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
بالکل صحیح ہے بات ہے آج کل کے بچے انٹرنیٹ پر صرف اور صرف وقت ضائع کرتے ہیں اور گیمز کھیلتے ہیں. ان کے والدین کو یہ سوچنا چاہیے کہ یہ ان کے بچوں‌کا قیمتی وقت ہے جو ایک بار چلا گیا تو لوٹ کر نہ آئے گا. eisar fatima
Pakistan
Nov 5th 2010
       
اسلام ہمیں لغویات میں وقت ضائع کرنے سے منع کرتا ہے اور نوجوان اور بچے کسی بھی قوم کا بہترین سرمایہ ہوتے ہیں جن کا وقت اور صلاحیتیں کسی تعمیری کام میں صرف ہونی چاہئیں۔ اور ضروری نہیں کہ نیٹ سے حاصل ہونے والی تمام معلومات مفید ہی ہوں۔ گیمز کے بارے میں معلومات حاصل ہوں بھی تو وہ ہمیں کیا فائدہ دیں گی بھلا؟ Maryam Binte Zafar
Saudi Arabia
Nov 5th 2010
       
میری رائے یہ ہے کہ انٹر نیٹ ایک مفید چیز ہے جس کو استعمال کرکے وقت ضائع نہیں بلکہ معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں بشرطیکہ اس کا صحیح استعمال کیا جائے. Sarah Farooq
United Kingdom
Nov 5th 2010
       
بالکل انٹر نیٹ پر نوجوان چیٹنگ اور دیگر مشاغل میں اپنا وقت برباد کررہے ہیں.وہ وقت جو ایک بار چلا گیا تو کبھی لوٹ کر نہیں آئے گا.سوچیے....! Owais paracha
Pakistan
Nov 5th 2010
       
یہ بات غلط ہے کہ وہ وقت برباد کررہےہیں وہ انٹر نیٹ کے ذریعے کچھ نہ کچھ سیکھ ہی رہے ہیں چاہے وہ گیمز کے متعلق ہی کیوں نہ ہو. Fahad Ahmed
Pakistan
Nov 5th 2010
       
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share

Close