Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

وی شائن ڈسکشن فورم

کتب بینی آج کے کمپیوٹر زدہ معاشرے میں۔۔۔۔۔۔

کتب بینی آج کے کمپیوٹر زدہ معاشرے میں بہت کم ہو چکی ہے۔ اپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟

 
ایڈمنسٹریٹر کا تجویز کردہ
دیکھے گئے 2001
بھیجی گئی تمام پوسٹ: 12
تاریخِ تخلیق: Jan 26th 2010
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share
بائی ڈیفالٹ تصویر
یہ بات صحیح ہے کہ کمپیوٹر کے آنے سے کتب بینی تھوڑی کم ہوگئی ہے لیکن اس سے یہ واضح نہیں‌ہوتا کہ کتب بینی بالکل ہی ختم ہوگئی ہے. اس کی اہمیت ابھی بھی اپنی جگہ برقرار ہے. Fahad Noman
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
بالکل غلط ہے کہ کمپیوٹر زدہ معاشرے میں کتب بینی پر کوئی فرق پڑا ہو، لوگ اب بھی کمپیوٹر پر پڑھنے کے بجائے کتاب سے پڑھنے کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں. fakhra khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
آج کل کے کمپیوٹر زدہ معاشرے میں کتب بینی کی اہمیت پر بہت فرق پڑا ہے، آج کل لوگ کتاب پڑھنے سے زیادہ کمپیوٹر چلانے کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں. jamshed jimmi
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
کمپیوٹر زدہ معاشرے میں کتب بینی کی اہمیت نوجوان نسل میں کم ہوتی جارہی ہے کیوں کہ وہ کتاب سے زیادہ اب کمپیوٹر کو اہمیت دیتے نظر آتے ہیں. syeda perveen
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
کتب بینی آج کل کے دور میں ختم نہیں ہوئی بالکل کتب بینی کا طریقہ کار کچھ آسان ہوگیا ہے، پہلے لوگ لائبریری جا کر کتابوں‌ کا مطالعہ کرتے تھے لیکن اب وہ یہ سب کچھ کمپیوٹر پر بیٹھ کر کرتے ہیں لہٰذا کتب بینی کی اہمیت ختم نہیں ہوئی. aisha khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
کتب بینی ایک بہت اچھا فعال ہے اور اس کے فوائد بھی بہت ہیں کمپیوٹر کے مقابلے میں کیوں کہ کتب بینی سے صرف اور صرف آپ کی معلومات میں اضافہ ہوگا. sadeen khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
کمپیوٹر نے اب کتاب کی جگہ لے لی ہے مگر والدین کو کتب بینی کے فوائد معلوم ہوں تو وہ بچوں کو اس جانب راغب کر سکتے ہیں ان کے مشاغل میں والدین کتب بینی کوشامل کروایں یہی بچوں کے حق میں بہتر رہے گا Muhammad TariqRaheel
Pakistan
Nov 5th 2010
       
جہاں تک کتب بینی کی بات ہے تو اس کی اہمیت کل بھی تھی اور آج بھی ہے مگر وہ اہمیت نہیں جو پہلے تھی اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کمپیوٹر نے ہمارا رجحان اپنی طرف کھینچ لیا ہے لیکن اس دور میں کمپیوٹر کے بغیر کوئی پیشہ مکمل بھی نہیں لیکن اس کا مقصد یہ نہیں کہ ہم کتاب سے دور ہوجائیں اور کتب بینی کو ایک بوجھہ سمجھیں Mohammad Saad ifrahim Qadri
Pakistan
Nov 5th 2010
       
بائی ڈیفالٹ تصویر
میری رائے یہ ہے کہ آج کل کے بچے کمپیوٹر کی طرف زیادہ راغب ہورہےہیں لیکن اس سے کتب بینی پر کوئی اثر نہیں‌ پڑا. aisha khan
Pakistan
Nov 5th 2010
       
میں اس بارے میں صرف یہی کہوں گی کہ کمپیوٹر کے آنے سے کتب بینی پر کوئی اثر نہیں پڑا. کتاب کی اہمیت آج بھی ہے اس میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے. Sarah Farooq
United Kingdom
Nov 5th 2010
       
میرے رائے یہ ہے کہ کتب بینی کا رجحان کم نہیں ہوا وہ اپنے جگہ موجود ہے ہاں البتہ کمپیوٹر کے آنے سے تھوڑا بہت فرق پڑا ہے لیکن کتب بینی کو اس سے کوئی نقصان نہیں ہے. Owais paracha
Pakistan
Nov 5th 2010
       
میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ کمپیوٹر کے آنے سے کتب بینی میں کمی واقع ہوئی ہے اور لوگوں کا زیادہ رجحان کمپیوٹر کی طرف ہے. Fahad Ahmed
Pakistan
Nov 5th 2010
       
جواب دیں   واپس
Bookmark and Share

Close