Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

سرگرمیاں   رسالہ
   
Bookmark and Share
     
گھر بنائیں کٹیگیری: آرٹ
تاریخ: 2009-10-19
 
آپ بھی یہ خوب صورت سا گھر بناسکتے ہیں۔





کرنے کے کام


سب سے پہلے گتے پر ترچھے نشانات لگائیں تاکہ چھت آسکے۔ نشانات پر قینچی رکھ کر کاٹیں۔



ڈبہ جو گھر بنے گا اس کی چھت دونوں طرف سے ناپیں۔ چاروں طرف ایک انچ فاصلہ زیادہ رکھ کر ایک تنے کو مستطیل کاٹیں۔ اس کے درمیان میں ایک لکیر بھی لگائیں۔



اسی لکیر پر گتا موڑیں اور ڈبے پر رکھ دیں۔



کھڑکیاں بنانے کے لیے ڈبے پر نشان لگائیں اور انہیں درمیان سے کاٹیں۔

گھر پر برش سے رنگ کریں۔ چھت پر مختلف رنگ کریں۔


آپ کا پیارا سا گھر تیار ہے۔



 
Bookmark and Share
 
 
  • کاغذ کا ڈبہ یا گتے کا کارٹن
  • پنسل
  •  قینچی
  • آبی رنگوں کا ڈبہ
 
   
Close