Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

سرگرمیاں   رسالہ
   
Bookmark and Share
     
بھا گنے والی ماچس کی تیلیاں کٹیگیری: سائنس
تاریخ: 2009-10-19
 
آپ اس تجربے سے سطحی تنائو کے متعلق جان سکتے ہیں۔

کرنے کے کام



ماچس کی تیلیوں کو پانی سطح پر بکھیر دیں۔
اب صابن کا ٹکڑا درمیان میں ڈال دیں۔ آپ دیکھیں گے کہ تیلیاں ایک دم سے دور ہٹی ہیں۔

یہ کیسے ہوا؟


آپ نے صابن کا ٹکڑا ڈالا تو اس نے ایک چکنی تہہ بنا کر اپنی کی سطحی تنائو کو ختم کردیا۔ اس پتلی چکنی تہہ نے تیلیوں کو دور دھکیلا۔
 
Bookmark and Share
 
 
  • پانی سے بھرا پیالہ
  •  ماچس کی چند تیلیاں
  •  صابن کا چھوٹا سا ٹکڑا
 
   
Close