Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

سرگرمیاں   رسالہ
   
Bookmark and Share
     
اشیاءکا دوبارہ استعمال کٹیگیری: ماحول
تاریخ: 2011-04-07
 
اشیاءکو ری سائیکل کریں، آپ اپنے کچرے میں سے کارآمد اشیاءالگ کرسکتے ہیں۔

کرنے کے کام

مشروبات کے کین اور دھاتی بوتلیں ایک مقناطیس کے ذریعے دھاتی بوتلوں کو چیک کریں۔
مقناطیس ان کو کھینچ رہا ہے تو پھر وہ لوہے کی ہیں اور نہیں تو المونیم سے بنی ہیں، المونیم کی بناءاشیاءکو زنگ نہیں لگتا اور دوبارہ کام میں لائی جاسکتی ہیں۔
پلاسٹک کے برتنوں میں پودے اگائیں۔
شیشے کے مرتبانوں اور دوسری اشیاءکو آپ بیچ بھی سکتے ہیں۔
 
Bookmark and Share
 
 
  •  ایک عدد مقناطیس
  • پرانی بوتلیں
 
   
Close