Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

سرگرمیاں   رسالہ
   
Bookmark and Share
     
آئیے الیکٹرواسکوپ بنائیں کٹیگیری: سائنس
تاریخ: 2011-02-09
 

الیکٹرواسکوپ اس آلے کو کہتے ہیں جس کی مدد سے برقی بار کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ یہ آلہ آپ خود بھی بناسکتے ہیں۔ ایک ایسی خالی اور خشک بوتل لیں جس میں جام یا شہد بکتا ہے، پھر پیتل کا ایک تار لے کر اسے زیڈ کی شکل میں موڑ لیں۔ اس کا ایک سرا (جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے) بوتل کے منہ میں رہے گا، دوسرے سرے پر چاندی یا کسی اور دھات کا ورق رکھ کر اسے بوتل کے اندر لٹکادیں۔ بوتل کے منہ کے اوپر المونیم کی کوئی پلیٹ رکھ دیں۔

اگر یہ سب چیزیں اچھی طرح خشک کرلی گئی ہیں تو جب برقائی ہوئی کنگھی پیتل کے تار کے قریب لائی جائے گی تو بوتل کے اندر چاندی کے ورق ایک دوسرے سے پرے ہٹ جائیں گے۔
 
Bookmark and Share
 
 

کرنے کے کام

شیشے کی بوتل
المونیم کی پلیٹ
تانبے کا تار
کسی دھات کا ورق
 
   
Close