Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

سرگرمیاں   رسالہ
   
Bookmark and Share
     
ایک بوند نہ گرنے پائے کٹیگیری: سائنس
تاریخ: 2011-01-06
 

کرنے کے کام

گلاس کو پانی سے لبالب بھرلیں، پھر گلاس کے منہ پر موٹے کاغذ کا ٹکڑا اس طرح رکھ دیں کہ وہ پوری طرح ڈھک جائے، اس کے بعد کاغذ پر ہاتھ رکھ کر گلاس کو الٹا کردیں، اب آپ کاغذ پر سے اپنا ہاتھ ہٹائیں گے تو کاغذ کا ٹکڑا گلاس کے منہ کے ساتھ چپکا رہے گا اور گلاس میں سے پانی کی بوند تک نہیں گرے گی۔ وجہ یہ ہے کہ باہر کی ہوا کاغذ پر نیچے سے اوپر کی طرف دباﺅ ڈالتی ہے اور اس دباﺅ کی وجہ سے کاغذ گرنے نہیں پاتا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہوا ایک مربع انچ جگہ پر ساڑھے 14 پونڈ دباﺅ ڈالتی ہے۔
 
Bookmark and Share
 
 
  • گلاس
  • پانی
  • موٹے کاغذ کا ٹکڑا

 
   
Close