Content on this page requires a newer version of Adobe Flash Player.

Get Adobe Flash player

سرگرمیاں   رسالہ
   
Bookmark and Share
     
لفافہ بنائیں کٹیگیری: آرٹ
تاریخ: 2010-01-06
 
آپ کسی رنگین کاغذ یا گفٹ پیپر سے یہ خوب صورت لفافے بناسکتے ہیں۔

کرنے کے کام



لفافے کے تمام کنارے کھول کر اسے ہموار کریں۔
اب رنگین کاغذ کو الٹا بچھا کر اس لفافے کو اوپر رکھیں اور کناروں پر فٹا رکھ کر پنسل سے نشان لگائیں۔

احتیاط سے ان نشانات کو کاٹیں۔


اب اس لفافے کو اسی طرح موڑیں جیسے عام لفافہ ہوتا ہے۔ اس کے کناروں پر گوند لگا کر بند کردیں۔
آپ کا خوب صورت لفافہ تیار ہے۔









 
Bookmark and Share
 
 
  • بازار سے ایک سادہ لفافہ
  • رنگین کاغذ
  • گوند
  • پنسل
  • فٹا
 
   
Close